Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

Now Reading:

لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا
Sindh Lock Down

Sindh Lock Down

لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ سندھ حکومت نے فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کے بعد تاجر مرزا اختیار بیگ نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ مارکیٹیں ایس او پیلز کے تحت جمعہ اور ہفتہ کو کھلیں گی، کل دوپہر 12 سے ساڑھے 3 کے درمیان لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، جمعہ کی نماز ایس او پیز کے تحت ادا کی جائے گی۔

مرزا اختیار بیگ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ کو ریسٹورینٹس کے اوقات کار بھی بڑھانے کی تجویز دی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے تاجروں کے وفد نے ملاقات کی تھی۔

وفد میں سراج تیلی چیئرمین بزنس گروپ، آغا شہاب صدر کراچی چیمبر، ارشد اسلم سینئر وائس پریزیڈنٹ کے سی سی آئی، اطہر چاولا چیئرمین ریسٹورانٹس ایسوسی ایشن، میاں زاہد آف ایف پی سی سی آئی، خرم اعجاز ایف پی سی سی آئی، مرزا اختیار بیگ، سعیدہ محمود ماندوی والا اور سلیم ماندوی والا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ شامل تھے۔

Advertisement

ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ، وزیر محنت سعید غنی، وزیر ایکسائیز مکیش کمار چاولہ اور وزیر صنعت اکرام اللہ دھاریجو شریک تھے۔

اجلاس میں لاک ڈاؤن سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گھر تعمیر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر