Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قیام امن کے لیے پاک فوج کی خدمات قابل تحسین ہیں، جاپانی سفیر

Now Reading:

قیام امن کے لیے پاک فوج کی خدمات قابل تحسین ہیں، جاپانی سفیر
جاپانی سفیر

جاپانی سفیر کا کہنا ہے کہ  دنیا بھر میں قیام امن کےلیےپاک فوج کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق  دنیا بھر میں آج امن کے عالمی دن کے حوالے سے جاپانی سفیر  نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کوخط لکھا۔

خط میں جاپانی سفیر نے کہا کہ عالمی امن کے حوالے سے پاک فوج کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔اقوام عالم میں قیام امن کےلیےپاک فوج نے قابل قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  پاک فوج کئی دہائیوں سےاقوام متحدہ کے امن مشن آپریشنزکاحصہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
عالمی ادارہ صحت نے ملٹی نیشنل تمباکو کمپنیوں کے دعووں کی تردید کر دی
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، خواجہ آصف
وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ اجلاس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر