Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان اور پاکستان اکھٹے نہیں چل سکتے، مریم اورنگزیب

Now Reading:

عمران خان اور پاکستان اکھٹے نہیں چل سکتے، مریم اورنگزیب
وارننگ

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگززیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان اب اکھٹے نہیں چل سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ نالائق ، نااہل ، چور  اور سیلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر جانا ہو گا کیونکہ عمران خان اور پاکستان اکھٹے نہیں چل سکتے ہیں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کی آج کی تقریر سے ظاہر تھا کہ اِن کے گھبرانے کا وقت ہوا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ عمران صاحب نواز شریف کا نام لینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیا کریں کیونکہ وزیراعظم کی کرسی عوام سے مضبوط ہوتی ہے لیکن سلیکٹڈ وزیر اعظم یہ سمجھ نہیں سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر