Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قوانین میں کچھ چیزوں پر ترامیم کی ضرورت تھی، شہزاد اکبر

Now Reading:

قوانین میں کچھ چیزوں پر ترامیم کی ضرورت تھی، شہزاد اکبر
Shahzad Akbar clears all the points on Shahbaz Sharif

مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے قوانین میں کچھ چیزوں پر ترامیم کی ضرورت تھی اسی لئے نئی قانان سازی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے بتایا ہے کہ 2018 سے قبل پاکستان کس وجہ سے گرے لسٹ میں گیا تھا، اس کی وجہ وہ کام تھے جو کہ دنیا روکنا چاہتی تھی اور حکمران کر رہے تھے۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے کچھ چیزیں سامنے آئیں جو کہ پاکستان نے کرنی ہیں، ہم اس قانون کے ذریعہ ذاتی فوائد حاصل نہیں کرنا چاہتے ہیں۔

نئی قانون سازی میں دہشت گردی کی مالی امداد کے ایکٹ میں سزائیں اور جرمنے بڑھانے پر اتفاق رائے ہوا ہے لیکن میوچل لیگل اسسٹنس کے حوالے سے قانون پر اپوزیشن کو اعتراض ہے کیونکہ اس قانون میں سی ٹی ڈی، ایف آئی اے، پولیس اور دیگر ادارے شامل ہیں۔

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر وائیٹ لسٹ میں لانا ہے، شاہ محمود قریشی

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ یہ بل قومی اسمبلی منظور کر چکی ہے تاہم سینیٹ میں اس کو روکا جا رہا ہے جبکہ اس بل کا مقصد بیرون ممالک منی لانڈرنگ کرنے والوں کی تحقیقات کو بہتر اور موثر بنانا ہے۔

مشیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پی پی پی اور پی ایم ایل این نے اہنے مجوزہ مسودے میں 34 ترامیم پیش کیں ہیں اور یہ اس قانون کو غیر فعال کرنے کا مسودہ ہے اور اگر ہم اپوزیشن کی بات مان لیں تو انہوں نے جتنا بھی کمایا ہے تو سب حلال ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر