Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احتساب پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، مراد سعید

Now Reading:

احتساب پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، مراد سعید
احتساب

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب پر سمجھوتہ ہیں کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ ملک کوگرے لسٹ سے نکالنے کے لئے قانون سازی ہونی ہے لیکن اپوزیشن مطالبہ کرتی ہے کہ قانون سازی تب ہوگی اگر انہیں این آر او ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ آج جن کی وجہ سے ملک ایف اے ٹی ایف کی کعرے لسٹ میں شامل ہے آج ہوی لوگ این آر او کا مطالبہ کر رہیں۔

دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کی نیب ترامیم مان لیں تو ایف اے ٹی ایف میں ہمارا کیس بہت کمزور ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی سازشی عناصر پاکستان کو اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم مؤثر سفارتکاری اور دوست ملکوں کے تعاون سے بھارتی عزائم کو ناکام بنارہے ہیں۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی سیاست کا محور کرپشن کا خاتمہ ہے اور مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ14سالہ دور کی کرپشن کا احتساب نہ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر کے محمد زکریا سولہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 کے فاتح قرار
آزاد کشمیر سے رینجرز واپس طلب
آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورت حال، بڑا استعفیٰ آگیا
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو زندہ جلادیا
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کو برانڈ قرار دے دیا
آٹے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر