Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان سرحد باب دوستی پر کشیدہ حالات کے حوالے دفتر خارجہ کا ردعمل

Now Reading:

افغان سرحد باب دوستی پر کشیدہ حالات کے حوالے دفتر خارجہ کا ردعمل
بابری مسجد

افغان سرحد باب دوستی پر کشیدہ حالات کے حوالے دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کہتی ہیں کہ 30 جولائی کو پاک افغان سرحد پر باب دوستی پر افغان فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس میں افغان فورسز نے فائرنگ بین الاقوامی سرحد کی پاکستان والی جانب جمع ہونے والے معصوم شہریوں پرکی جبکہ اسی دوران افغان پوسٹوں نے پاکستانی پوسٹوں پر تعینات فوجیوں کو بھی نشانہ بنایا جس پر پاکستانی فوجیوں نے اپنی مقامی آبادی کو بچانے کے لیے اپنے دفاع میں جواب دیا۔

عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ تناؤ میں کمی کے لیے پاکستان نے اپنی فوجی اور سفارتہ ذرائع کو فعال کیا اور کافی سرتوڑ کوشیشوں کے بعد افغانستان کی جانب سے فائربندی کی گئی۔

واضح رہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد افغان انتظامیہ کی درخواست پر صرف پیدل آمد و رفت والوں اور تجارت کے لیے کھلی تھی پاکستان دونوں ممالک کے مابین ریگولیٹڈ تجارتی آمد و رفت کے لیے ٹھوس انتظامات کر رہا ہے تاہم ان ریگولیشنز کے مخالفین کی جانب سے بار ہا ان اقدامات کو چیلنج کرنے کی کوشیش کی جا رہی ہے۔

افغان صدر کا عید پر 500 افغان طالبان رہا کرنے کا اعلان

Advertisement

عید الاالضحی کے باعث بھی پیدل چلنے والوں کی آمد و رفت کی اجازت دی گئی تھی اس مقصد کے لیے جمع شدہ عوام کو افغان فورسز کی جانب سے جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔

عائشہ فاروقی نے بتایا کہ بدقسمت واقعہ میں پاکستان کی جانب متعدد جانیں ضائع ہوئیں پاکستان کی جانب ہی ریاستی ڈھانچے کا بھی کافی نقصان ہوا بدقسمتی سے افغانستان کی جانب بھی کافی نقصانات ہوئے اگر افغانستان کی جانب سے فائرنگ کا آغاز نہ کیا جاتا تو اس سب سے بچاؤ ممکن تھاعلاقائی امن و سلامتی کی خاطر پاکستان افغانستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات میں سنجیدگی سے اضافہ کے عزم کی تجدید کرتا ہےامید ہے کہ ہماری مثبت کوشیشوں کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر