Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عوام کی تکلیف کی وجہ سے میں خود دورے پر آیا ہوں

Now Reading:

عوام کی تکلیف کی وجہ سے میں خود دورے پر آیا ہوں

 سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی تکلیف کا احساس ہے، علاقہ مکینوں سے معذرت خواہ ہوں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے کھارادر کا دورہ کیا۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ  کا کہنا تھا کہ کھارادر میں بارش کے بعد گٹر چوک ہوگئے ہیں، واٹر بورڈ اور کے ایم سی کی 20 گاڑیاں پانی صاف کرنے کے لیے لگائی ہیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ ہم نے صفائی کے لیے الگ ٹیم لگائی ہے جو علاقے کو واش بھی کرے گی،  عوام کی تکلیف کی وجہ سے میں خود دورے پر آیا ہوں، کوشش ہے کہ شام تک سارا علاقہ کلیئر ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا
گرینڈ ڈائیلاگ کیلئے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت پر رہائی کے سوا کوئی آپشن نہیں، رانا ثناء اللہ
آئی ایم ایف کا پاکستان کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ بتدریج ختم کرنے کا مطالبہ
آئی ایم ایف کی انتخابات کے باوجود سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
’’ماواں ٹھنڈیاں چھاواں‘‘ مریم نواز کا ماؤں کی عظمت کو سلام
ناران روڈ گھنول کے مقام سے سلائیڈنگ کے باعث بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر