Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی صدر کا دورہ پاکستان کا امکان

Now Reading:

چینی صدر کا دورہ پاکستان کا امکان
چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان کا امکان ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے جبکہ ان کے دورے کی حتمی تاریخوں کا تعین کیا جارہا ہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 21 اگست کو چین کے دورے پر جائیں گے اور ان کے چین کے دورے میں چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات طے کی جائیں گی۔

چینی صدر کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا امکان

سفارتی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرخارجہ کا چین کا یہ دورہ 2 روز پر مشتمل ہو گا اور دورہ چین کے دوران خطے کی صورتحال پراہم مشاورت کی جائے گی۔

Advertisement

سفارتی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چینی قیادت سے ملاقات میں سی پیک منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیا جائے گا جبکہ اس دوران چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات بھی طے کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میجر بابر خان شہید کا قرض دار ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کرغز ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا کرغزستان سے شدید احتجاج
وطن سے دور طلبہ و طالبات کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، حافظ نعیم الرحمن
کرغزستان میں مقامی وغیر ملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں
نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
ضلع خوشاب میں ٹرک کو خوفناک حادثہ؛ 14 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر