Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق وزیراعظم کا وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار

Now Reading:

سابق وزیراعظم کا وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار
نواز شریف

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل 3 ممالک کے دوروں کا امکان

سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانیہ میں  پاکستانی ہائی کمیشن سے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت پر نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جو کہ سابق وزیراعظم کی جانب سے وصول کرنے سے انکار کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی ہائی کمیشن نے ای میل کے ذریعے وارنٹ گرفتاری کے نوٹس کی کاپیاں نواز شریف کو بھجوا دی گئیں ہیں۔

یاد رہے کہ کل اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ نواز شریف کی درخواستوں کے حوالے سے سماعت کرے گا جس میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر پاکستانی ہائی کمیشن کی دستاویزات عدالت میں پیش کریں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر