Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوور سیزپاکستانی ملک کا بڑا اثاثہ ہیں، وزیر اعظم

Now Reading:

اوور سیزپاکستانی ملک کا بڑا اثاثہ ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  اوورسیزپاکستانی ملک کا بڑا اثاثہ ہیں۔

وفاقی دارالحکومت  اسلام آباد  میں روشن ڈیجیٹل اکاؤ نٹ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  اوورسیزپاکستانی ملک کا بڑا اثاثہ ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ   اوورسیزپاکستانی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولنے سے سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، بہترین معاشی حالات سے اوورسیزپاکستانیوں کو واپس لایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ   اوورسیزپاکستانی قومی تعمیرمیں اہم کردارادا کررہے ہیں۔پاکستان میں بیرون ملک سے سرمایہ کاری لانا چاہتے ہیں۔ چین اوربھارت میں بھی سب سے پہلے سرمایہ کاری بیرون ممالک سے آئی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ جو پیسہ اکٹھا ہوتا ہے وہ قرضوں کی ادائیگی میں چلاجاتا ہے،تعمیراتی انڈسٹری سے دیگرصنعتوں کو بھی فروغ ملے گا۔

Advertisement

عمران خان کا کہنا تھا کہ  ملک میں دہری شہریت والوں کو ایسےدیکھا جاتا ہے جیسے غدارہیں۔دہری شہریت والا عہدہ نہیں لے سکتا، وزیر نہیں  بن سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوگ بیرون ملک گئے کیونکہ ہم ان کو نوکریاں نہیں دے سکے، اوورسیزپاکستانی سب سے زیادہ محب وطن ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان میں بھی آج یوم سوگ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات
جہلم پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
سیاسی کمیٹی کے قیام کانوٹیفکیشن جاری، رانا ثنا اللہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے
’’انٹرنیٹ دوست، انٹرنیٹ زبردست اقدام‘‘ کے عنوان سے رونمائی ورکشاپ کا انعقاد 
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر