Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے بین الصوبائی وزرا تعلیم کا اجلاس جاری

Now Reading:

تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے بین الصوبائی وزرا تعلیم کا اجلاس جاری
Shafqat Mehmood is not happy with his popularity on social media

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے بین الصوبائی وزرا تعلیم کا اجلاس جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں تمام صوبے اپنی اپنی تجاویز پیش کریں گے، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے بھی وزرا تعلیم شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب سے مراد راس اور راجہ یاسر ہمایوں تجاویز دیں گے، وزیر تعلیم سکول پنجاب مراد راس سکولوں کو مرحلہ وار کھولنے کے حوالے سے تجویز دیں گے، پہلے مرحلے میں دسویں سے پانچویں تک کلاسیں لگانے کی تجویز دی جائے گی، دونوں ڈیپارٹمنٹ ادارے کھولنے کے حوالے سے تیار کردہ ایس او پیز اور گائیڈ لائنز بھی دیں گے۔

ذرائع کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق صوبائی حکومتوں کی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود تجاویز اور ایس او پیز پر بریفنگ دیں گے۔

Advertisement

قومی رابطہ کمیٹی تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلہ کرے گی، قومی رابطہ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہےکہ دوسری جانب وزیراعظم نے بھی کورونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا، صوبائی وزرائے اعلی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہریار چشتی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایڈوائزری کمیٹی کے رکن منتخب
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 4دہشتگردہلاک
حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اورشرط پوری کر دی
جس نےبندوق اٹھائی اس سےسختی سےنمٹیں گے، میرسرفراز بگٹی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر