Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

Now Reading:

وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک مرتبہ پھر اقوام عالم کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جانب بھرپور طریقے سے مبذول کرائیں گے۔

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے ویڈیو لنک خطاب کے ذریعے اس بات پر زور دیں گے کہ عالمی ادارے کو اپنی قرار دادوں پر عمل درآمد یقینی بنانا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف پاکستان کی مؤثر حکمت عملی کو اجاگر کریں گے۔

اقوام عالم سے اپنے خطاب میں وزیراعظم غریب ممالک پر قرضوں سے متعلق بھی اظہار خیال کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر