Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے میئر اسلام آباد کے استعفیٰ پر اعتراض لگا دیا

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے میئر اسلام آباد کے استعفیٰ پر اعتراض لگا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے استعفیٰ پر اعتراض لگا دیا۔

ذرائع کے مطابق  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کے استعفیٰ پر اعتراض لگا  تے ہوئے  میئر اسلام آباد کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ  مئیر اسلام آباد نے آئی سی ٹی ایکٹ کے برخلاف استعفیٰ بھجوایا۔ میئر اسلام آباد نے استعفیٰ  کے لیے قانونی طریقہ کار نہیں اپنایا۔

مزید پڑھیں

اختیارات واپس لیے جانے پر میئر اسلام آباد مستعفی

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے...

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے میئر اسلام آباد  کو چیف کمشنر لوکل گورنمنٹ کو استعفیٰ ارسال کریں، وزارت داخلہ نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو ارسال کرے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے وفاقی حکومت کی جانب سے اختیارات واپس لیے جانے پر گذشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ  دے دیا تھا۔

میئر اسلام آباد نے استعفیٰ براہ راست الیکشن کمیشن کو ارسال کیا تھا۔قانون کے مطابق مئیر کو چیف آفیسر لوکل گورنمنٹ کو استعفیٰ بھجوانا تھا۔چیف آفیسر لوکل گورنمنٹ استعفیٰ وزارت داخلہ کو بھجواتا پھر وزارت داخلہ استعفیٰ موصول ہونے کے بعد نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو بھجواتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر