Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے

Now Reading:

وزیراعظم اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا کورونا سے متعلق 31 واں خصوصی اجلاس منعقد ہو گا ، وزیراعظم عمران خان مباحثے سے کل خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل صبح 3 بجے کے تقریب خطاب کریں گے اور  کورونا کے دوران حکومتی حکمت عملی سے آگاہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سمارٹ لاک ڈاؤن سمیت حکومتی کامیابیوں کا ذکر کریں گے۔

مزید پڑھیں

عالمی سطح پر پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات کی پذیرائی

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے جاری کردہ ممالک کی...

Advertisement

واضح رہےکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 499 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں مجموعی کرونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 6 ہزار 810 ہوچکی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار 654 ہوگئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 39 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 8 ہزار 205 ہوگئی۔

ملک میں کورونا وائرس سے صحت یابی کی شرح 98 فیصد جبکہ اموات کی شرح صرف 2 فیصد ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کیسز کے مثبت آنے کی شرح 7.18 فیصد ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس کا انعقاد، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
کوئی ایسا فیصلہ نہیں جو شہباز شریف نے نواز شریف سے پوچھے بغیر کیا ہو،رانا ثناء اللہ
کلائمیٹ چینج کونسل کا اجلاس، علی امین گنڈا پور نے شکایتوں کے انبار لگا دیئے
رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کے بجائے کمی کر دی گئی
حج ادائیگی کیلئے جانیوالے عازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر