Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم 12 دسمبر کو ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ سے خطاب کریں گے

Now Reading:

وزیر اعظم 12 دسمبر کو ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ سے خطاب کریں گے
میاواکی فاریسٹ

وزیر اعظم  عمران خان 12 دسمبر کو ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق  ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ 12 دسمبر کو برطانیہ میں ہوگی جس میں   دنیا بھر کے سربراہان مملکت شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان  نے برطانوی حکومت  کی جانب سے ورلڈ ایکشن کلائمٹ سمٹ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔

ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ سے برطانوی وزیراعظم خطاب کریں گے۔  وزیراعظم عمران خان بھی  12 دسمبر کو کلائمنٹ ایکشن سمٹ میں ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نے کلائمٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کے لیے آئندہ ہفتے اہم اجلاس طلب کرلیا۔

Advertisement

وزیر اعظم پاکستان کی ماحول دوست پالیسیوں کو اجاگر کریں گے اور   بلین ٹری سونامی منصوبے کا معاملہ اٹھائیں گے۔

کلین گرین پاکستان منصوبہ اور نیشنل پارکس ، ماحولیاتی دوست توانائی منصوبے  اور چیمپئن سٹی پر  بھی بات  کی جائے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر