Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خصوصی افراد ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ کے اہل ہوں گے

Now Reading:

خصوصی افراد ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ کے اہل ہوں گے
وزیراعظم

 معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج معذوروں کا دن منایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے وزیراعظم عمران خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ احسان کفایت پالیسی کے تحت خصوصی افراد کے 20 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے، اس کے ساتھ ساتھ خصوصی افراد ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ کے اہل ہوں گے۔

واضح رہےکہ دنیا بھر میں خصوصی افراد کا دن منانے کا مقصد معذور افراد کی مختلف شعبوں میں شمولیت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

معذور افراد کا عالمی دن منانے کا آغاز سال1992 میں اقوام متحدہ میں معذور افراد کی داد رسی کے لیے قرارداد پاس کر کے کیا گیا۔

اس دن کو عالمی سطح پر منانے کا مقصد معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی اور انہیں کسی بھی طرح کے احساس کمتری کا شکار ہونے سے بچا کر ان کو زندگی کے دھارے میں شامل کرنا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر