Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پورٹ پر بحری جہاز میں آگ لگ گئی

Now Reading:

کراچی پورٹ پر بحری جہاز میں آگ لگ گئی

کراچی پورٹ پر  کھڑے ایک بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی پورٹ پر  کھڑے ایک بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔ بحری جہاز کراچی پورٹ پر برتھ نمبر گیارہ پر لنگر انداز ہے۔

پورٹ ذرائع کا کہنا ہے جہاز سے درآمدی اجناس کی آف لوڈنگ جاری تھی کہ اسی دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔

بحری جہاز پر کام کرنے والے مزدروں کو فوری ہٹا دیا گیا ہے۔

خوش قسمتی سے ابھی تک کسی بھی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر