Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعظم کی جاری منصوبوں کو مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت

Now Reading:

وزیرِ اعظم کی جاری منصوبوں کو مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت

وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے ملک بھر میں جاری منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں عوامی ریلیف کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔

Advertisement

ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم کو ارکانِ اسمبلی نے اپنے اپنے حلقے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا ہے اور ساتھ ہی گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں اہم شاہراہوں کی توسیع و مرمت پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ ملاقات میں معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، اراکینِ قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد اور شوکت علی بھٹی، اراکینِ صوبائی اسمبلی سلیم سرور جورا، میان اختر حیات، طارق تارڑ، چوہدری گلریز افضل چن، محمد ارشد چوہدری اور لیاقت بدر کے علاوہ چوہدری اعجاز اور نظر محمد گوندل شامل رہیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے 28 اپریل کو سعودی عرب جائیں گے
عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
کرپشن میں کمی اور نظام میں بہتری لائیں گے، وزیر داخلہ
خوشحالی اور ترقی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
کراچی میں مویشی منڈی کب اور کہاں لگے گی؟ اہم خبر آگئی
اسموگ کے خاتمے کیلئے حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر