Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں برس لوڈ شیڈنگ کی صورتحال بہتر ہو جائے گی، سی ای او کے الیکٹرک کا دعویٰ

Now Reading:

رواں برس لوڈ شیڈنگ کی صورتحال بہتر ہو جائے گی، سی ای او کے الیکٹرک کا دعویٰ

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال  بہتر ہو جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق  کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ بی کیو پی ایس تھری کے پہلے یونٹ کے لیے جنریٹر اور ٹربائن کی تنصیب کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔

مونس علوی کا کہنا ہے کہ  نئے پلانٹ کو گیس کی فراہمی کے لیے دو کلو میٹر طویل گیس لائن بچھائی جارہی ہے اور امید ہے کہ گرمیوں سے پہلے پلانٹ سے 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے بن قاسم پاور پلانٹ کا یونٹ فعال ہونے اور نیشنل گرڈ سے اضافی بجلی کے حصول کے بعد  میں2021 کی گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال  بہتر ہو جائے گی تاہم پلانٹ کو گیس فراہم کرنے کی ذمہ داری وفاق کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر