Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیرپور: ہائی وے پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق

Now Reading:

خیرپور: ہائی وے پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ، 6 افراد جاں بحق
van catches fire in travelling on Karachi Super highway

خیرپور میں ٹھری میرواہ، فیض گنج کے قریب کوٹ لالو مہران ہائی وے پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مہران ہائی وے پر تیز رفتار مسافر وین کوچ اور موٹر سائیکل کی ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

موٹر سائیکل سوار اسکول کے طلبہ تھے جو اسکول جا رہے تھے کہ اچانک تیز رفتار مسافر وین کوچ سے زوردار ٹکر پر بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 3 کی شناخت 25 سالہ امتیاز علی، 10 سالہ حبدار علی اور 8 سالہ علی کے نام سے ہوئی ہے۔

اس ضمن میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس کی جانب سے لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کیس ابھی تک درج نہیں ہوسکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر