Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن، یوسف رضا گیلانی کو نااہل کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار

Now Reading:

الیکشن کمیشن، یوسف رضا گیلانی کو نااہل کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی کی نگران حکومتوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کو نا اہل کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے چار رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔

سنائے جانے والے فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد کر دی جبکہ  یوسف رضا گیلانی کو نا اہل کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی ہے۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے کیس 22 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے جس میں علی حیدر گیلانی اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی اور فوزیہ ارشد کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر