Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 815 نئے کیسز سامنے آگئے

Now Reading:

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 815 نئے کیسز سامنے آگئے
کورونا

پنجاب میں کورونا وائرس کےمزید 815نئے کیسزکی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 117823 ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجاب  میں کورونا وائرس کےمزید 815 نئے کیسزکی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 117823 ہوگئی۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے کہا کہ لاہورمیں 526، ننکانہ1،قصور 1،شیخو پورہ 5،راولپنڈی39،جہلم 3،حافظ آباد 12اور گوجرانوالہ میں 22کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ سیالکوٹ 17، گجرات31،منڈی بہاؤالدین 22،ملتان11، خانیوال2،وہاڑی 6،فیصل آباد45،چنیوٹ12،ٹوبہ 5،جھنگ 8، رحیم یار خان میں1، سرگودھا 5، خوشاب3، بہاولپور 11، لودھراں 2، ڈیرہ غازی خان2،ساہیوال 14،پاکپتن 4اوراوکاڑہ میں 5 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کا کہنا تھا کہ کورونا کے اب تک 3417054 ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 165678 ہوچکی ہیں۔

Advertisement

ترجمان کا اپنے بیان میں یہ بھی کہنا تھا کہ آج کورونا وائرس سے مزید13 اموات ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5565 ہوگئی ہیں۔

ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں اور کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر 1033 پررابطہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر