Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمود مولوی، معاون خصوصی برائے میری ٹائم افیئرز تعینات

Now Reading:

محمود مولوی، معاون خصوصی برائے میری ٹائم افیئرز تعینات
محمود مولوی

محمود مولوی، معاون خصوصی برائے میری ٹائم افیئرز تعینات کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے محمود مولوی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے میری ٹائم افیئرز تعینات کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے محمود مولوی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محمود مولوی کی تعیناتی اعزازی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر