Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور اٹلی کی مشترکہ بحری مشق کا انعقاد

Now Reading:

پاکستان اور اٹلی کی مشترکہ بحری مشق کا انعقاد
پاک بحریہ

پاکستان اور اٹلی کی بحریہ کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سَیف اور اٹلی کے جہاز ’کیرابائینر‘  نے شرکت کی ہے۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ بحری مشق سمندری تحفظ اور علاقائی امن و استحکام کیلٸے پاک بحریہ کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اس مشق کا مقصد دونوں ممالک کی بحری افواج کے مابین تعلقات اور آپریشنز کو مزید فروغ دینا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر