Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے ایک اور گروپ کابل روانہ

Now Reading:

پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے ایک اور گروپ کابل روانہ

پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے ایک اور گروپ کابل روانہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کچھ دیر قبل کابل میں پاکستانی سفارتخانہ نے ایک اور گروپ کابل ہوائی اڈے پر روانہ کیا ہے۔

Advertisement

منصور احمد خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ گروپ 225 افراد پر مشتمل ہے۔

افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے مزید بتایا کہ گروپ میں امریکی و ترک شہری ہیں جو کہ اپنی متعلقہ پروازوں کے لیے گامزن ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
بار بار درخواست نہیں کی جاتی لیکن اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہیے، علی امین گنڈاپور
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر