Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان اسمبلی، سیلاب کے خطرے کو کم از کم کرنے کیلئے فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ کی منظوری

Now Reading:

بلوچستان اسمبلی، سیلاب کے خطرے کو کم از کم کرنے کیلئے فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ کی منظوری

بلوچستان اسمبلی نے سیلاب کے امکانات کو کم سے کم کرنے کے لیے فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بلوچستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو کم از کم کرنے و ریگولیشن کے لیے بلوچستان فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ دو ہزار اکیس کی منظوری ہو چکی ہے۔

Advertisement

لیاقات شاہوانی کا کہنا تھا کہ یہ بل اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد بلوچستان میں نافذ ہو جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر