Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کے معاملے میں آج بھی پاکستان پتھر کے زمانے میں ہے، شہباز گل

Now Reading:

الیکشن کے معاملے میں آج بھی پاکستان پتھر کے زمانے میں ہے، شہباز گل
شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ الیکشن کے معاملے میں آج بھی پاکستان پتھر کے زمانے میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے الیکشن اصلاحات شفافیت کیلئے کی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا ہے کہ دھاندلی کا رونا رونے والے شفاف انتخابات کروانے سے خائف ہیں، ماضی میں ہر الیکشن کے بعد دھاندلی کے نعرے بلند کیے جاتے رہے، الیکشن کے معاملے میں آج بھی پاکستان پتھر کے زمانے میں ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ دنیا ٹیکنالوجی کے استعمال سے کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے، کچھ لوگ آج بھی مشین کے استعمال سے خوف زدہ ہیں، اداروں کو میاں مفرور کھلے عام دھمکاتے رہے، اداروں کو اپنی کرپشن کی نظر کر کے کھوکھلا کرنے والے آپ ہیں۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مزید کہا کہ آج ن لیگ کے درباریوں کو دیکھ کر ڈوبتے کو تنکے کا سہارا والی کہاوت یاد آتی ہے، جتنا مرضی رو لیں الیکٹرانک ووٹنگ ہو کر رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہباز شریف نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات کو گہرا صدمہ قرار دے دیا
ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
افغانستان سے منشیات کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
سندھ بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
لاہور کو بہترین ماحول دوست رہائشی شہر بنانے کے پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر