Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اربعین کے موقعے پر پاکستان سے عراق جانے والوں کو حکومت کی طرف سے خصوصی اجازت

Now Reading:

اربعین کے موقعے پر پاکستان سے عراق جانے والوں کو حکومت کی طرف سے خصوصی اجازت

اربعین کے موقعے پر پاکستان سے عراق جانے والوں کو حکومت نے خصوصی اجازت دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عراق سے اربعین کے موقع پر پاکستان واپس آنے والے زائرین سے حفاظان صحت سے متعلق این سی او سی نے خصوصی ہدایات دی ہیں۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ اربعین کے موقع پہ عراق جانے کی اجازت خصوصی اجازت نامے کے تحت دی گئی تھی۔
این سی او سی نے کہا کہ عراق وباء کے تیز ترین پھیلاؤ کے تناظر میں کیٹیگری سی ممالک کی فہرست میں شامل ہے اور اربعین کے موقع پر دنیا جہاں سے لوگوں کی عراق آمد کے پس منظر میں وہاں رہنے اور واپس آنے والے زائرین انتہائی رسک والے گروپ میں شامل ہیں۔ این سی او سی کا کہنا تھا کہ کیٹیگری سی ممالک سے براہ راست فلائیٹس کی پاکستان آمد و رفت مستقل بند ہے۔
این سی او سی کا کہنا تھا کہ زاہرین کو ان کے مذہبی امور کی ادائیگی کے لیے حکومت پاکستان نے خصوصی اجازت دی ہے۔

Advertisement
ادارے کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی طرف سے صرف ایک دن کے قرنطینہ کی پابندی فقط وبا کے پھیلاؤ کے رسک کو محدود کرنے اور خود ذائرین کی حفاظت کے لیے ہے۔
14 ستمبر کو سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دفتر خارجہ کے ذریعے اس بارے میں مطکع بھی کیا گیا تھا۔
این سی او سی کا مزید کہنا تھا کہ زائرین سے توقع کی جاتی ہے کے انتظامیہ کا ساتھ دیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
پاکستان نے اخراجات کو کم کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر