Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریلوے تنظیموں کے گرینڈ الائنس اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب

Now Reading:

ریلوے تنظیموں کے گرینڈ الائنس اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب

ریلوے تںظیموں کے گرینڈ الائنس کی کال پر ہڑتال انتظامیہ کے کامیاب مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کے سی ڈی ایل ورکشاپ کے مینیجر شہزاد جاوید کی گرفتاری پر ریلوے کے مشتعل ملازمین نے راولپنڈی کے ریلوے پولیس اسٹیشن کا گھیراؤ کیا گیا اور شدید نعرے بازی کی گئی۔

اس موقع پر پولیس حکام کی ریلوے افسران سے بات چیت جاری رہی، انتظامیہ نے گھیراؤ سے پیدا شدہ صورتحال پر وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو صورتحال سے آگاہ کردیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سی ڈی ایل، ورکشاپس اور ریلوے اسٹیشن پر ملازمین کی ہڑتال، احتجاج اور کام چھوڑنے کے باعث کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس بھی تاخیر کا شکار ہوگئی تھی۔

راولپنڈی میں انتظامیہ و ریلوے گرینڈ الائنس میں کامیاب مذاکرات کے بعد پاکستان ریلوے کے گرفتار کیئے جانے والے منیجر شہزاد جاوید اور فورمین کو رہا کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر