Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

Now Reading:

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

این سی او سی نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا ۔

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود  اور ڈاکٹر فیصل سلطان بھی شریک  ہوئے۔

اجلاس میں  فیصلہ کیا گیا کہ موسم کی شدت اور دھند کی خراب صورتحال والے علاقوں کے سوائے باقی تمام علاقوں میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 3 جنوری  2022 سے ہوں گی۔

این سی او سی نے ہدایت کی ہے کہ  زیادہ سردی اور دھند والے علاقوں میں فیصلہ صوبائی حکومتیں کریں گی۔ تمام صوبے موسم کی صورتحال کے حساب سے نوٹیفیکیشن جاری کریں۔

Advertisement

این سی او سی نے  طلباء کی زیادہ سے زیادہ ویکسی نیشن پر زور ددیتے ہوئے کہا کہ زیادہ ویکسی نیشن  کا حصول تعلیمی ادارے کھلنے سے ہی ممکن ہے۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ رپورٹ کے مطابق بچے انفیکشن کا جلدی شکار ہوتے ہیں۔لاکھوں بچوں کی ابھی تک ویکسی نیشن نہیں ہوئی، والدین اپنے بچوں کی فوری ویکسی نیشن کروائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر