Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ژوب: غار سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

Now Reading:

ژوب: غار سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

ژوب کی غار سے  4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

یہ واقعہ ژوب کے علاقے سرکچ میں پیش آیا جہاں ایک غار سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق لاشیں مسخ شدہ ہیں جو ناقابل شناخت ہیں۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کی گئی لاشیں ڈی ایچ کیو منتقل کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر