Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا آغاز 21 جنوری کو اوکاڑہ سے ہو گا، حسن مرتضی

Now Reading:

پیپلز پارٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا آغاز 21 جنوری کو اوکاڑہ سے ہو گا، حسن مرتضی
حسن مرتضی

ممبر آرگنائزنگ کمیٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا آغاز 21 جنوری کو اوکاڑہ سے ہو گا۔

حسن مرتضی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلے کے مطابق کاشتکار تنظیموں سے رابطے کر لیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یوریا اور ڈی اے پی کی بلیک مارکیٹنگ ناقابل قبول ہے، سیڈ ریسرچ سنٹرز کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے۔

حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ نالائق حکومت ملکی زراعت کے لیے پیرا سائیٹ بن چکی ہے، سرکاری اثاثوں کی نیلامی بند کی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کسانوں کے مسائل حل کر کے ہی دم لے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر