Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان: ضلعی انتظامیہ کی کھاد مافیا کے خلاف کارروائی

Now Reading:

ملتان: ضلعی انتظامیہ کی کھاد مافیا کے خلاف کارروائی

ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے کھاد مافیا کے خلاف کارروائی کی ہے۔

ضلعی انتظامیہ نے وہاڑی روڈ پر کارروائی کر کے سمگلنگ کی نیت سے ذخیرہ کی گئی یوریا کھاد پکڑ لی اور کھاد کے مالک عمران خان کو بھی گرفتار کر لیا۔

ضلعی انتظامیہ نے 300 بوری کھاد قبصے میں لے کر گودام سیل کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کا کہنا تھا کہ ذخیرہ کی گئی کھاد کو بلوچستان سمگل کیا جا رہا تھا۔

عامر کریم نے کہا کہ ہم پکڑی گئی کھاد کنٹرول ریٹس پر کاشتکاروں کو فروخت کریں گے۔

Advertisement

ڈپٹی کمشنر کا مزید کہنا تھا کہ کھاد کی بلاتعطل فراہمی کے لیے سخت اقدامات جاری رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فی صد رہنے کا امکان
وزیراعلیٰ پنجاب نے این ایس آئی ٹی سٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر