Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج تک پاکستانی آئین کی اس طرح دھجیاں نہیں اڑائی گئیں، رضا ربانی

Now Reading:

آج تک پاکستانی آئین کی اس طرح دھجیاں نہیں اڑائی گئیں، رضا ربانی
رضا ربانی

نگران حکومت ملک کی خودمختاری کا تحفظ کرنے میں ناکام رہی، رضا ربانی

رضا ربانی نے کہا ہے کہ آج تک پاکستانی آئین کی اس طرح دھجیاں نہیں اڑائی گئیں۔

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ اسپیکر کا اقدام آئین و قانون کی سراسر خلاف ورزی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ارٹیکل 58 کے تحت وزیراعظم اس اقدام کی ایڈوائس نہیں بھیج سکتا، صدر فیڈریشن کی علامت ہوتا ہے لیکن انہوں نے غیر آئینی اقدام اٹھایا۔

انہوں نے کہا کہ صدر صاحب پہلے بھی غیر آئینی اقدامات کرتے رہے، ایوان صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے باہر سے پلان کی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بار بار درخواست نہیں کی جاتی لیکن اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہیے، علی امین گنڈاپور
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
کرپشن میں ملوث سرکاری افسران کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
مریم نواز کی پنجاب پولیس کو ڈرون سے لیس کرنے کیلئے فنڈز کی اصولی منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر