Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین نیب قانون کے دباؤ میں کام کر رہے ہیں، رضا ربانی

Now Reading:

سرکاری ملازمین نیب قانون کے دباؤ میں کام کر رہے ہیں، رضا ربانی

رضا ربانی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین نیب قانون کے دباؤ میں کام کر رہے ہیں۔

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو ایس ای اے قرار دینے کا جاری کردہ نوٹیفکیشن حیران کن ہے۔

رضا ربانی نے کہا کہ ملازمین کی تصدیق اور اسکریننگ سویلین کی جگہ کو cede کرنے کے مترادف ہے، آئی ایس آئی ملک کی سب سے بڑی انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی ہے۔

سابق چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں کی صورتحال، افغان صورتحال، کشمیر سمیت اس طرح کے دیگر متعلقہ مسائل کے پیش نظر یہ اضافی ٹاسک اس پر مزید بوجھ ہوگا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ آئین 1973 اور سول سرونٹ ایکٹ، 1973 ایک جامع قانون ہے، انہیں سرکاری ملازمین کی اس طرح کی اسکریننگ کی ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement

سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری ملازمین نیب قانون کے دباؤ میں کام کر رہے ہیں، عدالتوں نے بعض فیصلوں میں ایسے معاملات میں انٹیلی جنس رپورٹس کو نظر انداز کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر