Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت: شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد لاپتہ

Now Reading:

گلگت: شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 4 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد لاپتہ

گلگت کے شیر قلعہ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 4 خواتین جاں بحق جبکہ 2 افراد لاپتہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122کے اہلکار اور مقامی رضاکار لاپتہ افراد کی تلاش اور دیگر امدادی کاررواٸیوں میں مصروف ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث ضلع غذر میں تمام ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے شیر قلعہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری ریسکیو اور ریلیف دینے کا حکم دے دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ شیر قلعہ غذر میں نالاجاتی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے کاموں کی ازخود نگرانی کریں۔

Advertisement

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے سیکرٹری داخلہ کو شیر قلعہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف اقدامات پر پیش رفت کی رپورٹ آج رات 11 بجے تک پیش کرنے کا بھی حکم دیا۔

خالد خورشید نےجی بی ڈی ایم اے، تعمیرات، بجلی اور صحت کے محکمہ جات کو شیر قلعہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو کے فوری اقدامات کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی بھی ہدایت دی۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
عالمی ادارہ صحت نے ملٹی نیشنل تمباکو کمپنیوں کے دعووں کی تردید کر دی
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، خواجہ آصف
وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ اجلاس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر