Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومتی اتحاد کے سربراہوں کا رابطہ، معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

Now Reading:

حکومتی اتحاد کے سربراہوں کا رابطہ، معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
حکومتی اتحاد

حکومتی اتحادیوں کے سربراہوں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس دوران معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے نواز شریف اور آصف زرداری کو ٹیلیفون کیا گیا ہے۔

اس دوران تینوں سیاسی رہنماوں کا موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال  کیا اور عمران خان کی نئی احتجاجی کال سے نمٹنے کی حکمت عملی پر بھی بات چیت کی۔

اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے رہنماوں کا کہنا تھا کہ انصاف کا معیار سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے، اس میں پسند ناپسند نہیں ہونی چاہیے۔

دوسری جانب سیلابی اور معاشی صورتحال کے تناظر میں حکومتی اتحاد مشاورت سے فیصلے کرنے پر بھی بات کی گئی ہے۔

Advertisement

اس موقع پر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی میں عوام کو ریلیف دیا جانا بہت ضروری ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری سیاسی صورتحال کے تناظر میں اہم رابطے اور ملاقاتیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں
کے ٹی سی نے ’پاکستان سگریٹ مارکیٹ اسسمنٹ 2024‘ رپورٹ جھوٹ اور من گھڑت قرار دے دی
جس نے پاکستان کو تباہ وبرباد کیا اس کا احتساب ہونا چاہیے، نواز شریف
صدر مملکت کی شہید میجر بابر خان کے گھر آمد
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد، وزیراعظم کی انجنئیر امیر مقام کو فوری بشکیک پہنچنے کی ہدایت
کرغستان میں کشیدہ صورتحال پر طلبہ کے خاندان پریشان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر