Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

Now Reading:

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
ڈبل سواری

کراچی سمیت سندھ بھر میں 9،10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  کمشنر کراچی نے نئے سال  کے جشن کے حوالےس ے سیکیورٹی اقدامات سخت کرتے ہوئے  موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

مزید پڑھیں: کراچی میں ہوٹل پر بیٹھے 20 افراد کو ڈاکوؤں نے سرعام لوٹ لیا

کمشنر کراچی نے نئے سال کے جشن کے حوالے سے سیکیورٹی اقدامات  کا حکم نامہ جاری کردیا۔

حکم نامے کے مطابق شہر قائد میں اسلحہ لے کر چلنے  یا نمائش کرنے اور موٹر سائیکل  کی ڈبل سواری پر سخت پابندی ہوگی۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری ہوگیا ہے اور یکم جنوری 2023 کی رات 12 بجے تک پابندی برقرار رہے گی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

ڈبل سواری

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
عالمی ادارہ صحت نے ملٹی نیشنل تمباکو کمپنیوں کے دعووں کی تردید کر دی
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے، خواجہ آصف
وزیراعظم شہبازشریف ایرانی صدرکی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے
پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی
وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ اجلاس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر