Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کو جب عدالتوں پر اعتماد ہے تو انہیں عدالتوں کا سامنا بھی کرنا چاہیے، نثار کھوڑو

Now Reading:

عمران خان کو جب عدالتوں پر اعتماد ہے تو انہیں عدالتوں کا سامنا بھی کرنا چاہیے، نثار کھوڑو
نثار کھوڑو

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان کو جب عدالتوں پر اعتماد ہے تو انہیں عدالتوں کا سامنا بھی کرنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق نثار کھوڑو نے نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان عدالتوں میں جانے سے کتراتے ہیں، اگر کہتے ہیں کہ عدالتوں پر اعتماد ہے تو عدالت جانا چاہیے۔

نثار کھوڑو نے کہا کہ عدالت نے وارنٹ جاری کئے کہ عمران خان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرو، عمران خان کو عدالت جانا چاہیے، ماضی میں بھی عدالتوں سے انہیں ریلیف ملا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خان کو جب عدالتوں پر اعتماد ہے تو عدالتوں کا سامنا کرنا چاہیے۔

ضرور پڑھیں؛ عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا معاملہ؛ زمان پارک میدان جنگ بن گیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
الیکشن پٹیشنزکی سماعت میں تاخیر، حلیم عادل شیخ نے درخواست دائرکردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر