Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارکس کے باہر اور اندر کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے ، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

پارکس کے باہر اور اندر کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے ، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پارکس کے باہر اور اندر کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے ۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ باغات کے ملازمین سے ملاقات ہوئی ہے۔

مالاقات میں مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی کہ شہر کی اہم شاہراہیں اور پارکس کو مزید خوبصورت بنایا جائے، مجھے شہر کی شاہراہوں اور پارکس میں کام ہوتا ہوا نظر آنا چائیے۔

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ پارکس کے باہر اور اندر کی صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے ، میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ آپ لوگ اپنی ذمہ داری نبھائیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ محکمہ باغات کے 1800 ملازمین کام کریں گے تو شہر خوبصورت نظر آئے گا اور اگر آپ لوگ دیانت اور محنت سے کام کریں گے تو شہر مزید خوبصورت نظر آئے گا۔

Advertisement

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے گھر پر کسی مالی سے کام نہیں کرواتا اس لئے چاہتا ہوں آپ بھی کسی اور کے پاس کام نہ کریں، آپ اس شہر کی خوبصورتی کے لئے بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر