Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج تاریخ فیصلہ کرے گی کہ نواز شریف حق پر تھا، خواجہ آصف

Now Reading:

آج تاریخ فیصلہ کرے گی کہ نواز شریف حق پر تھا، خواجہ آصف
خواجہ آصف

آج تاریخ فیصلہ کرے گی کہ نواز شریف حق پر تھا، خواجہ آصف

سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج تاریخ فیصلہ کرے گی کہ نواز شریف حق پر تھا۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سارے ضلع سے لوگ میاں صاحب کے استقبال کے لئے جا رہے ہیں، جلسہ گاہ میں تو سب دیکھ رہے ہیں کہ گزشتہ دو روز سے ہی رونق نظر آرہی ہے، یہ بھرپور اجتماع ہو گا، میری 35 سال کے سیاسی کیرئیر میں بہت بڑا جلسہ ہو گا، لوگ سمجھ رہے ہیں کہ نواز شریف ہمیں خوشحالی دلائے گا، نواز شریف جب بھی آیا خوشحالی کا پیمبر بن کر آیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ میاں صاحب نے واضح کر دیا کہ ہم 28 مئی والے ہیں اور نو مئی والے ہیں، نواز شریف نے اس ملک کو ایٹمی قوت بنایا، یہ اس کے خلوص اور وطن سے محبت کی علامت ہے، ایک شحض نے ملکی سالمیت کو للکارا، جن لوگوں نے اس کو مسمار کرنے کی کوشش کی وہ کہاں ہیں؟ یہ تاریخ کے فیصلے ہیں، نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی لوڈشیڈنگ اور بدحالی پر قابو پانا ہے۔

واضح رہے کہ نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس سی او فورم سے اسرائیلی بربریت کی مذمت ہونی چاہیے، اسحاق ڈار
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان تحریک انصاف ہتک عزت قانون کومسترد کرتی ہے، بیرسٹر گوہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر