Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موٹرسائیکل سوار ہوشیار؛ اہم خبر آگئی

Now Reading:

موٹرسائیکل سوار ہوشیار؛ اہم خبر آگئی

حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں کے لئے اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل وارڈن چلاننگ ایپ کو نئے جرمانوں کے ساتھ اپ ڈیٹ کردیا گیا جس کے باعث اب لاہور میں ہیلمٹ کا جرمانہ آٹومیٹیکلی 02 ہزار روپے ہوگا، قبل ازیں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا جرمانہ صرف دو سو روپے تھا۔

سی ٹی او لاہور نے بلاتفریق بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اور اپنے پیاروں کے لئے ہیلمٹ پہنیں، پابندی کا مقصد موٹرسائیکل سواروں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 73 فیصد مہلک حادثات میں قیمتی جانوں کا نقصان ہیڈ انجری کے باعث ہوا۔

یاد رہے کہ لاہور میںون وے ٹریفک کی خلاف ورزی، بغیر ڈرائیونگ لائسنس پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہے جبکہ رانگ پارکنگ اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی 2 ہزار روپے جرمانہ ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان تحریک انصاف ہتک عزت قانون کومسترد کرتی ہے، بیرسٹر گوہر
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر