Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی ترقی اور استحکام کیلئے ہم سب ساتھ ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

Now Reading:

ملکی ترقی اور استحکام کیلئے ہم سب ساتھ ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

ملکی ترقی اور استحکام کیلئے ہم سب ساتھ ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور استحکام کیلئے ہم سب ساتھ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے گلگت بلتستان کی عوام کو جنگ ِآزادیء کے 76 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج کا دِن گلگت بلتستان بلکہ پورے پاکستان کے لیے تاریخی دن ہے، یکم نومبر 1947 کو گلگت بلتستان کے بہادر لوگوں نے ڈوگرا سامراج کو شکست دے کر پاکستان کے ساتھ دائمی تعلق کی بنیاد رکھی، گلگت بلتستان بہادر، محنتی اور محبِ وطن باسیوں کا علاقہ ہے۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ گلگت  بلتستان کی جنگ آزادی میں داد شجاعت دینے والوں بالخصوص کیپٹن مرزا حسن خان اور صوبیدار میجر بابر جیسے بہادر سالاروں کو سلام پیش کرتا ہوں، گلگت بلتستان ہماری بنیادی اکائی اور قیمتی سرمایہ ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مزید کہا کہ پاکستان کی ترقی اور استحکام کے لیے ہم سب ساتھ ہیں، وطن کی سربلندی اور شان کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
بار بار درخواست نہیں کی جاتی لیکن اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چاہیے، علی امین گنڈاپور
کراچی: گورنر ہاؤس کے باہر لگا گھنٹہ غائب
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی
وزیر اعظم کی تمام تر کاوشوں کے باوجود کسان پریشان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر