Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ

Now Reading:

پنجاب کے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ
بجٹ

پنجاب کے قلیل المدتی بجٹ کی منظوری لینے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے قلیل المدتی بجٹ کی اسمبلی سے منظوری لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محکمہ خزانہ کو قلیل المدتی بجٹ اخراجات کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ اسمبلی اجلاس میں اکتیس مارچ تک ایک ماہ کے بجٹ اخراجات کی منظوری لی تھی، تاہم آئندہ تین ماہ کے بجٹ اخراجات کی اسمبلی سے اب منظوری لئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ کی تیاری مکمل کرنے کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا جائے گا، حکومت پنجاب تین ماہ کے تیس جون تک کے بجٹ کی پنجاب اسمبلی سے منظوری لے گی۔

علاوہ ازیں پنجاب اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے طلب کیے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں پنجاب کے تین ماہ بجٹ کیلئے خصوصی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش کی جائے گی۔

Advertisement

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر اعلیٰ اور کابینہ کی منظوری کے بعد وزیر خزانہ پنجاب کا تین ماہ کے بجٹ اخراجات کا تخمینہ پنجاب اسمبلی میں پیش کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر