آئی ایس پی آر نے یومِ آزادی کی مناسبت سے براہوی زبان میں ایک اور انتہائی دلکش اور زبردست گانا ریلیز کردیا۔
ملی نغمہ میں معروف گلوکار اختر چنال نے اپنے مخصوص مسحور کن انداز میں سحر انگیز سماں قائم کیا جس میں بلوچ عوام کا پاکستان سے بے پناہ عشق، سچی محبت اور تعلق واضح طور پر دکھائی دیتا ہے۔
یہ خوبصورت نغمہ یومِ آزادی کے موقع پر وطنی محبت، اتحاد اور قوم کے جذبہِ اتحاد کا زبردست عکاس ہے۔
















