Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوٹ کا آخری بٹن، ایک دلچسپ کہانی

Now Reading:

کوٹ کا آخری بٹن، ایک دلچسپ کہانی

دنیا بھر میں ایک دستور دیکھا جاسکتا ہے کہ کوٹ پہننے والے عموماً کوٹ کا آخری بٹن نہیں لگاتے ہیں۔

اس کے پیچھے کی کہانی آخر ہے کیا اور یہ کتنی دلچسپ اس بات کا آپ کو اندازہ نہیں ہے۔

آئیں جانتے ہیں کوٹ کے آخری بٹن کی کہانی کو، جو کہ برطانیہ کے ایک بادشاہ سے شروع ہوئی تھی اور آج تک جاری ہے۔

تو صارفین یہ کہانی ہے 1901 سے 1910 کے دور کی جب بادشاہ کنگ ایڈورڈ ہفتم کی حکومت تھی اور وہ بہت زیادہ موٹاپے کا شکار بھی تھے۔

Advertisement

اپنے موٹاپے کے باعث پہنے والے کوٹ اور ویسٹ کوٹ کا بھی آخری بٹن نہیں لگاتے تھے کیونکہ اس سے ان کا پیٹ تنگ ہوجاتا تھا۔

بادشاہ کے ادب میں پہلے برٹش کورٹ اور بتدریج برطانیہ اور اس کے زیر قبضہ ممالک میں کوٹ کے نچلے بٹن کو نہ لگانا روایت بن گیا۔

اسی طرح وہ کبھی کبھار کوٹ کا اوپری بٹن اس لیے لگاتے تاکہ عام لوگوں جیسے نظر آئیں جبکہ درمیان کا بٹن ہمیشہ لگانے کی وجہ کوٹ کو تحفظ دینا تھا۔

Advertisement

ویسے آج کل دو بٹن والے کوٹ زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں اور ان پر بھی اسی روایت کا اطلاق ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کہاں ہوگی؟
لائیو شو کے دوران ٹی وی اینکر بےہوش، ویڈیو وائرل
بلبلے کے اندر کیوبک پزل کو حل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم
اداس ہیں تو چھٹی کرلیں، کام اور زندگی میں توازن کیلئے نئی چھٹیاں متعارف
شاہ رخ خان کے کس عمل نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے؟ دیکھیں ویڈیو
پیسہ اور شہرت اہم نہیں ہیں، ثانیہ مرزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر