Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو؛ شادی کی اتنی خوشی کہ دلہن بھی جھوم اٹھی

Now Reading:

ویڈیو؛ شادی کی اتنی خوشی کہ دلہن بھی جھوم اٹھی

شادی کی تقریب زندگی کا اہم ترین دن ہو تا ہے جسے دلہا دلہن یا ان کے دوست احباب  مزید خاص بنانے کیلئے گانوں پر ڈانس پرفارمنس ضرور دیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک دلہن الکا یاگنک کے ہٹ گانے پالکی پہ ہوکے سوار چلی رہ پر ڈانس کر رہی ہے، جبکہ پاس کھڑا دلہا مسکراہٹ کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔

بعد میں، کچھ بچوں کو بھی سٹیج پر دولہا اور دلہن کے ساتھ شامل ہوتے اور دلہا کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by piya shani (@i_love_yau_1430)

ویڈیو کے آخر میں، دلہن دولہے کا ہاتھ پکڑ کر اس کو ڈانس کرنے کا کہتی ہے، جس پر دلہا اسے مسکراہٹ سے اسٹیپ سکھانے کا کہتا ہے جس پہ دلہن اسے سکھانا شروع کر دیتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈانس کرنے کیلئے اسمارٹ ہونا ضروری نہیں، اب یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں

Advertisement

 واضح رہےکہ اس کلپ کو اب تک 7 ملین سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے اور صارفین اپنی پسندیدگی کا بھی اظہار کرتے نظر آرہےہیں۔

 

 

۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے 10ایسے حیران کن حقائق جنہیں آپ نہیں جانتے
امریکی شخص نے 24 گھنٹوں میں کتنی بار اسکواٹس کرکے عالمی اعزاز اپنے نام کیا؟
اس مشروم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
چین میں خاتون ملازمہ کو زہر دینے کی حیران کن وجہ کا انکشاف
دنیا کی سب چھوٹی سرحد کن دوملکوں کے درمیان واقع ہے؟
نائجیرین خاتون کو سوشل میڈیا پر منفی ردعمل دینا مہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر