Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گول گپے کم دینے پر نوجوان کی دکاندار سے لڑائی، ویڈیو وائرل

Now Reading:

گول گپے کم دینے پر نوجوان کی دکاندار سے لڑائی، ویڈیو وائرل

بھارت کی ایک ویڈیو انٹر نیٹ پر کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں دکاندار اور گاہک میں گول گپے کم دینے پر جھگڑا ہوگیا اور دونوں سڑک پر ایک دوسرے کو مارتے رہے۔

 دکاندار کی جانب سے گاہک کو 10 روپے میں 7 گول گپے فراہم کیے گئے تھے جس کے بعد دونوں کے درمیان بحث لڑائی میں بدل گئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک پر ٹریفک رواں دواں ہے اور دونوں لڑنے میں مصروف ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیکساس کے ایک شخص نے دنیا کے معمر ترین اسکائی ڈائیور ہونے کا عالمی اعزاز حاصل کرلیا
برطانیہ میں بنا ایک انوکھا عالمی ریکارڈ جس نے سب کو حیران کردیا
انڈونیشیا میں شادی کے 12 دن بعد دولہے پر ہوا چونکا دینے والا انکشاف
چلی میں دنیا کی سب سے بلند ترین فلکیاتی رسد گاہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
سائنسدان نے پہلی باربلیک ہول کے اندر کے مناظر پیش کر دیئے
چین نے خلائی بستی کا خاکہ پیش کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر