Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے تین ون ڈے میچز کی سیریز جیت لی

Now Reading:

پاکستان نے تین ون ڈے میچز کی سیریز جیت لی
pakistan won

پاکستان نے سری لنکا کو ایک روزہ میچ میں شکست دے دی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز 5 ووکٹوں سے اپنے نام کرلی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دئیے جانے والا 298 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، فخر زمان، عابد علی اور حارث سہیل نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے 123 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، عابد علی 74 رنز بنا کر ڈی سلوا کا شکار بنے، بابر اعظم 31 رنز بنا کر پردیپ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔

اوپنر فخر زمان نے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی انہیں پردیپ نے شناکا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا، کپتان سرفراز احمد 23 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

 افتخار احمد نے وننگ شارٹ کھیلا اور ٹیم کو 10 گیندوں قبل فتح سے ہمکنار کرادیا۔ وہ 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ وہاب ریاض نے بھی ایک رن بنا کر کامیابی میں اپنا حصہ ڈالا۔سری لنکا کی جانب سے پرادیپ نے 2، کمارا، ڈی سلوا اور جے سوریا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
لیجنڈ ایتھلیٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی فتح کی پیش گوئی کر دی
نیپال کے سابق کرکٹ کپتان کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا گیا
حسن علی کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھلانے کی وجہ سامنے آگئی 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر میں رمیز راجہ برہم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر