Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان کا دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ

Now Reading:

محمد رضوان کا دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ
محمد رضوان

قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اتوار سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کیلیے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا۔

کرائسٹ چرچ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ سیریز کا آخری میچ ہمیشہ بہت اہم ہوتا ہے، ابتدائی دونوں ٹی ٹونٹی میچز ہارنے کے بعد بھی ہم نے آخری میچ میں کامیابی حاصل کی اور آخری ٹی ٹونٹی میچ جیتنے سے جو مومینٹم پکڑا اس کا پہلے ٹیسٹ میں فائدہ ہوا تھا، ٹیسٹ سیریز ابھی ہمارے ہاتھ سے نہیں نکلی، سیریز برابر کرنے کے لیے تمام کھلاڑی پر اعتماد ہیں، ہمارے پاس دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے کا موقع ہے۔

محمد رضوان کا مزید کہنا تھا کہ بابراعظم بہادر کھلاڑی ہیں، انہوں نے پہلے بھی بہت قربانیاں دی ہیں، بابراعظم کا ماننا ہے کہ ابھی انہیں مکمل فٹنس حاصل کرنے کے لیے وقت درکار ہے، وہ مکمل فٹ ہوئے بغیر ملک کی نمائندگی کا سوچ بھی نہیں سکتے، بابراعظم جیسے کھلاڑی کے ٹیم میں نہ ہونے سے بہرحال فرق پڑتا ہے لیکن نوجوان کھلاڑیوں کے لئے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کا وقت ہے، بابراعظم جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز میں واپس آئیں گے تو ٹیسٹ ٹیم کا اچھا کمبی نیشن بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم میں تبدیلیوں کا سوچا ہوا ہے، مل بیٹھ کر فیصلہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پنجاب پولیس نے حکمت عملی تیار کر لی، آئی جی پنجاب
معروف پاکستانی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
یوسین بولٹ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے سفیر مقرر
محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر